Go Back   Pakistan Lawyers Legal Guide/Drafts & Knowledge > Legal Guide/Drafts & Knowledge > Legal Knowledge in English & Urdu > Legal Knowledge in Urdu > جرم اور سزائیں
Reply
 
Thread Tools Display Modes

جرم کسی جرم کی اعانت اگر وہ جرم جس میں اعانت &
  #1  
Old 08-02-2008, 04:09 PM
pakistan Offline
Administrator
 
Join Date: Jun 2007
Posts: 228
pakistan has disabled reputation
Default جرم کسی جرم کی اعانت اگر وہ جرم جس میں اعانت &

[RIGHT][FONT=times new roman,times,serif][SIZE=4][B]دفعہ 109[/B]
[COLOR=red][B]جرم [/B]کسی جرم کی اعانت اگر وہ جرم جس میں اعانت کی گئی ہے اس اعانت کے سبب سے ہوا ہو اور اس کی سزا کے واسطے کوئی صریح حکم نہ ہو۔[/COLOR]
[B]آیا اہل پولیس بغیر وارنٹ گرفتار کرسکتا ہے یا نہیں[/B]:
بلا وارنٹ گرفتار کرسکتا ہے اگرا اس جرم کے لیئے جس میں اعانت کی گئی ہے گرفتاری بغیر وارنٹ کے ہوسکتی ہو مگر کسی اور صورت میں نہیں۔
[B]آیا حسب معمول ابتدا وارنٹ جاری ہوگا یا سمن[/B]
اگر وہ جرم جس مین اعانت کی گئی ہو قابل اجرائے وارنٹ تو وارنٹ جاری ہوگا ورنہ سمن
[B]آیا قابل ضمانت ہے یا نہیں[/B]
اگر وہ جرم جس مین اعانت کی گئی ہو قابل ضمانت ہو تو معین کو ضمانت پر رہائی دی جائے گی ورنہ نہیں۔
[B]آیا راضی نامہ ہوسکتا ہے یا نہیں[/B]
اگر وہ جرم جس میں اعانت کی گئی ہو قابلِ راضی نامہ ہو تو راضی نامہ پر طے ہوسکتا ہے ورنہ نہیں
سزا حسب مجموعہ قوانین تعزیرات پاکستان
وہ ہی سزا جو اس جرم کے لئے مقرر کی گئی ہے جس میں اعانت کی گئی ہو۔
[B]کسی عدالت سے جرم کی تجویز ہوگی [/B]
اس حالت سے جس میں وہ جرم جس میں اعانت کی گئی ہو تجویز کیئے جانے کے لائق ہے [/SIZE]
[/FONT][/RIGHT]
Reply With Quote
Reply

Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is On
Forum Jump

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
جرم اعانت کی سزا اگر فعل کے ارتکاب میں معان &# pakistan جرم اور سزائیں 0 08-02-2008 04:07 PM
اس جرم میں اعانت کرنی جس کی سزا قید ہے اگر جر& pakistan جرم اور سزائیں 0 08-02-2008 03:47 PM
اگر معین یا معان سرکاری ملازم ہو جس پر اس جر&# pakistan جرم اور سزائیں 0 08-02-2008 03:45 PM
اس جرم کے ارتکاب میں اعانت کرنا جس کو عامہ خ&# pakistan جرم اور سزائیں 0 08-02-2008 03:43 PM
کسی جرم کی اعانت اگر وہ جرم جس میں اعانت کی گ& pakistan جرم اور سزائیں 0 08-01-2008 02:27 PM



All times are GMT +5. The time now is 07:20 PM.

Powered by vBulletin® Version 3.7.1
Copyright ©2000 - 2013, Jelsoft Enterprises Ltd.
© Pakistan Legal Awareness Trust - 2009 All rights reserved.
| Home | Register | FAQ | Members List | Calendar | Today's Posts | Search | New Posts |
 

© Pakistan Legal Awareness Trust - 2009 All rights reserved.

This web site is developed and maintained by AZA (Pvt.) Ltd.

Best View by 1024 X 768